Close

Istefada

تنزيل وتحميل كتاِب اسلام کا پیغام ہر شیعہ کے نام pdf برابط مباشر مجاناً

 


تنزيل وتحميل كتاِب اسلام کا پیغام ہر شیعہ کے نام pdf برابط مباشر مجاناً

وصف اسلام کا پیغام ہر شیعہ کے نام pdf

 
زیر نظر کتاب میں شیخ ابوبکرجزائری حفظہ اللہ نے شیعہ کی سب سے مستند کتاب الکافی للکلینی کا بنظر غائر مطالعہ کرکے سات ایسے بدیہی حقائق سے پردہ اٹھایا ہے جو قرآن وسنت سے بالکل متصادم ہیں اور فکری ومذہی تعصب کی عینک کو اتار کر شیعہ حضرات کو اپنے مذہب کی ان باتوں پر غائرانہ نظر ڈالنے کی نصیحت واپیل کی ہے تاکہ حق کو حق سمجھکر باطل سے کنارہ کشی اختیارکریں. مذہب شیعہ سے تعلق رکھنے والے باضمير، صاحب عقل اور ہر حق کے متلاشی کیلئے نہایت ہی گرانقدرتحفہ ہے ضرور مطالعہ کریں.

مؤلف: أبو بكر جابر الجزائري
قسم: الديانة الإسلامية
اللغة: العربية
الصفحات: 37
حجم الملف: 13.97 ميجا بايت
نوع الملف: PDF

قراءة وتنزيل اسلام کا پیغام ہر شیعہ کے نام pdf من موقع مكتبه إستفادة.