Close

Istefada

تنزيل وتحميل كتاِب فیروز اللغات اُردو جامع pdf برابط مباشر مجاناً

 


تنزيل وتحميل كتاِب فیروز اللغات اُردو جامع pdf برابط مباشر مجاناً

وصف فیروز اللغات اُردو جامع pdf

 
فیروز اللغات اُردو جامع نیا اِڈیش جدید ترتیب واضافوں کے ساتھ : اُردو کا جامع اور مستند لُغت ایک لاکھ پچیس ہزار سے زیادہ قدیم وجدید الفاظ، مُرکّبات ،محاورات، ضرب الامثال ، علمی، ادبی، فنّی وسائنسی اصطلاحات کے تفصیلی معانی مع صحیح تلفّظ.
فیروز اللّغات اُردو ، جامع کا نیا اِڈیشن لُغت نگاری کی جدید سائنسی بُنیادوں پر مرتّب کیا گیا ہے۔اس لحاظ سے یہ دوسرے مروّجہ لغتوں سے زیادہ مُستند ہے اور عہد حاضر کے تما م لسانی تقاضوں کو پورا کرتا ہے۔ اس اڈیشن میں گزشتہ نِصف صدی کے عرصے میں اُردو میں رائج ہونے والے نئے الفاظ اور علمی ،ادبی،سائنسی،فنّی اور دفتری اصطلاحات کے علاوہ وہ قدیم اور متروک الفاظ بھی شامل کئے گئے ہیں جن کےمعنی جانے بغیر اُردو کی کلاسیکی خصوصا دکنی تصنیفات سے مکمّل استفادہ نہیں کیا جا سکتا۔تمام الفاظ کے معنی شرح وبسط سے دئے گئے ہیں اور ہر محاورے ،ضرب الامثال اور اصطلاح کی تشریح کی گئی ہے۔

مؤلف: محمد بن يعقوب الفيروزآبادي مجد الدين
قسم: الديانة الإسلامية
اللغة: العربية
الصفحات:
حجم الملف:
نوع الملف: PDF

قراءة وتنزيل فیروز اللغات اُردو جامع pdf من موقع مكتبه إستفادة.