تنزيل وتحميل كتاِب مسلمانوں کے عقائد و افکار مقالات الاسلامیین pdf برابط مباشر مجاناً
وصف مسلمانوں کے عقائد و افکار مقالات الاسلامیین pdf
علامہ ابوالحسن اشعریؒ 260۔330ھ چوتھی صدی ہجری کی جلیل القدر شخصیت ہیں ۔اور تقریبا یکصد سے زائد کتب کے مصنف ہیں۔ زیر نظر کتاب ’’مسلمانوں کے عقاید وافکار‘‘ علامہ ابو الحسن اشعری رحمۃ اللہ علیہ کی مایہ ناز کتاب ’’مقالات الاسلا میین‘‘ کا ترجمہ ہے ۔جس میں علامہ ابو الحسن اشعریؒ نے چوتھی صدی ہجری کے اوائل کے ان تمام عقائد وافکار کو بغیر کسی تعصب کے بیان کردیا ہے جو صدیوں فکری وکلامی مناظروں کا محور بنے رہے۔ اس کتاب کے مطالعہ سے جہاں یہ معلوم ہوگاکہ مسلمانوں نے نفسیات،اخلاق اور مادہ وروح کے بارے میں کن کن علمی جواہر پاروں کی تخلیق کی ہے وہاں یہ حقیقت بھی نکھر کر سامنے آجائے گی کہ ماضی میں فکر ونظر کی کجی نے کن کن گمراہیوں کوجنم دیا ہے ۔اور ان گمراہیوں کےمقابلہ میں اسلام نے کس معجزانہ انداز سےاپنے وجود کو قائم اور برقرار رکھا ۔یہ کتاب دو حصوں پر مشتمل ہے جس کے ترجمے کا کام مولانا محمد حنیف ندوی رحمۃ اللہ علیہ نے سر انجام دیا ہے۔ م۔ا
ناشر:ادارہ ثقافتِ اسلامیہ،لاہور
مؤلف: | ابو الحسن اشعری |
قسم: | الديانة الإسلامية |
اللغة: | العربية |
الصفحات: | 428 |
حجم الملف: | 12.59 ميجا بايت |
نوع الملف: |
قراءة وتنزيل مسلمانوں کے عقائد و افکار مقالات الاسلامیین pdf من موقع مكتبه إستفادة.