تنزيل وتحميل كتاِب سفینہ نجات شرک کی تباہ کاریوں کا عبرتناک تذکرہ pdf برابط مباشر مجاناً
وصف سفینہ نجات شرک کی تباہ کاریوں کا عبرتناک تذکرہ pdf
سفینہ نجات: شرک کے معنیٰ ہیں،اللہ تعالیٰ کو تنہا معبود ومسجود،خالق ومالک، رازق ومتصرّف نہ ماننا اور اس کی ذات وصفات میں کسی کو شریک ٹہرانا۔یہ بہت بڑا گناہ ہے۔ قرآن مجید میں جابجا شرک کی سخت مذمّت کی گئی ہے اور توحید پر زور دیا گیا ہے۔ آدم علیہ السلام سے لے کر محمد صلی اللہ علیہ وسلم تک جتنے انبیاء ورسل آئے، سب نے توحید ہی کی دعوت دی اور شرک کے نقصانات سے آگاہ کرتے ہوئے اس سے بچنے کی تلقین کی۔ لیکن آج بدقسمتی سے مسلم معاشرے میں شرک نے جڑیں پھیلا رکھی ہیں اور اس کی ضرر رسانیاں عروج پر ہیں۔
زیر نظر کتا ب میں شرک کی تباہ کاریوں پر روشنی ڈالی گئی ہے۔ اس سلسلے میں تاریخ اسلامی کے بصیرت افروز واقعات اور عصرحاضر کی معاشرتی مثالوں سے بھر پور مدد لی گئی ہے۔ شرک کے گرداب میں پھنسے ہوئے بد نصیبوں کے لئے یہ کتاب یقینا سفینہ نجات ثابت ہوگی.
مؤلف: | محمد بن عبد الرحمن عریفی |
قسم: | الديانة الإسلامية |
اللغة: | العربية |
الصفحات: | 88 |
حجم الملف: | 13.38 ميجا بايت |
نوع الملف: |
قراءة وتنزيل سفینہ نجات شرک کی تباہ کاریوں کا عبرتناک تذکرہ pdf من موقع مكتبه إستفادة.