Close

Istefada

تنزيل وتحميل كتاِب رہنمائے حج اور عمرہ pdf برابط مباشر مجاناً

 


تنزيل وتحميل كتاِب رہنمائے حج اور عمرہ pdf برابط مباشر مجاناً

وصف رہنمائے حج اور عمرہ pdf

 
زیرنظر کتاب میں انتہائی مختصر اور جامع انداز میں حج وعمرہ کے تمام مسائل بیان کردیئے گئے ہیں ہربات کا قرآن وسنت سے حوالہ بھی دیا گیا ہے بعض اہم مسائل سے متعلق علماء کے فتاوے بھی اس میں شامل ہیں اس کی منفرد خصوصیت یہ ہے کہ اس میں تصاویر اور نقشوں کا بھی اہتمام کیا گیاہے جس سے عام قاری کو مسائل کے سمجھنے میں سہولت رہتی ہے- اعداد کردہ :طلال بن أحمد العقيل، تقدیم:شیخ صالح بن عبدالعزیزبن محمد آل شیخ وزیر برائے اسلامی امور،اوقاف اوردعوت وارشاد

مؤلف: طلال بن احمد عقیل
قسم: الديانة الإسلامية
اللغة: العربية
الصفحات: 38
حجم الملف: 3.36 ميجا بايت
نوع الملف: PDF

قراءة وتنزيل رہنمائے حج اور عمرہ pdf من موقع مكتبه إستفادة.