تنزيل وتحميل كتاِب رسوماتِ محرّم الحرام اور سانحہ کربلا pdf برابط مباشر مجاناً
وصف رسوماتِ محرّم الحرام اور سانحہ کربلا pdf
زیر نظر کتاب میں حافظ صلاح الدین یوسف حفظہ اللہ نے محرم الحرام کی رسومات کا تفصیلی تذکرہ کرتے ہوئے غیر جانبداری سے سانحہ کربلا پربالدلائل اپنی قیمتی آراء کا اظہار کیا ہے۔ حافظ صاحب نے شیعی رسومات کی تاریخ ایجاد و آغاز پر روشنی ڈالتے ہوئے یزید پر سب و شتم کے مسئلہ کو بھی بڑے احسن انداز سے قلم زد کیا ہے اور ثابت کیا ہے کہ شہادت حسین میں یزید کسی بھی حوالے سے ملوث نہیں تھے۔ فاضل مؤلف نے نہایت عرق ریزی کے ساتھ سانحہ کربلا کے اسباب سے نقاب کشائی کرنے کے ساتھ ساتھ واقعات شہادت میں مبالغہ آمیزی کی بھی قلعی کھولی ہے ,نہایت ہی مفید کتاب ہے ضرور مطالعہ کریں.
مؤلف: | حافظ صلاح الدین یوسف |
قسم: | الديانة الإسلامية |
اللغة: | العربية |
الصفحات: | 115 |
حجم الملف: | 2.15 ميجا بايت |
نوع الملف: |
قراءة وتنزيل رسوماتِ محرّم الحرام اور سانحہ کربلا pdf من موقع مكتبه إستفادة.
تحميل
تحميل رسوماتِ محرّم الحرام اور سانحہ کربلا رابط مباشر
رسوماتِ محرّم الحرام اور سانحہ کربلا pdf
قراءة
كتاب
كتاب رسوماتِ محرّم الحرام اور سانحہ کربلا
مباشر
الملكية الفكرية محفوظة لمؤلف الكتاب المذكور فى حالة وجود مشكلة بالكتاب الرجاء الإبلاغ .. أضغط هنا