Close

Istefada

تنزيل وتحميل كتاِب دُنیا اور آخرت کی حقیقت کتاب وسنّت کی روشنی میں pdf برابط مباشر مجاناً

 


تنزيل وتحميل كتاِب دُنیا اور آخرت کی حقیقت کتاب وسنّت کی روشنی میں pdf برابط مباشر مجاناً

وصف دُنیا اور آخرت کی حقیقت کتاب وسنّت کی روشنی میں pdf

 
دُنیا اور آخرت کی حقیقت کتاب وسنّت کی روشنی میں: دنیا کی زندگی ایک کھیل کود سے زیادہ کی حیثیت نہیں رکھتی۔مسند احمد میں روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نےفرمایا :”دنیا سے میرا بھلا کیا ناطہ! میری اور دنیا کی مثال تو بس ایسی ہے جیسے کوئی مسافر کسی درخت کی سایہ میں گرمیوں کی کوئی دوپہر گزارنے بیٹھ جائے ۔ وہ کوئی پل آرام کر ے گا تو پھر اٹھ کر چل دے گا“ترمذی میں سہل بن عبداللہ کی روایت میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں : ”یہ دنیا اللہ کی نگاہ میں مچھر کے پر برابر بھی وزن رکھتی تو کافرکوا س دنیا سے وہ پانی کا ایک گھونٹ بھی نصیب نہ ہونے دیتا“صحیح مسلم میں مستورد بن شداد کی روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”دنیا آخرت کے مقابلے میں بس اتنی ہے جتنا کوئی شخص بھرے سمندر میں انگلی ڈال کر دیکھے کہ اس کی انگلی نے سمندر میں کیا کمی کی “ تب آپ نے اپنی انگشت شہادت کی جانب اشارہ کیا ۔ “زیر تبصرہ کتاب دنیا اور آخرت کی حقیقت قرآن وسنت کی روشنی میں محترم مولانا ابو حمزہ عبد الخالق صدیقی صاحب کی تصنیف لطيف ہے، جس میں انہوں نے قرآن وسنت کی روشنی میں دنیا وآخرت کی حقیقت کو بیان کیا ہے۔اللہ تعالی سے دعا ہے کہ مولف موصوف کی اس کاوش کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور ان کے میزان حسنات میں اضافہ فرمائے، اور تمام مسلمانوں کو دنیا کی حقیقت کو سمجھ کر آخرت کی تیاری کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔آمین راسخ ناشر:انصار السنہ پبلیکیشنز، لاہور

مؤلف: عبد الخالق صدیقی
قسم: الديانة الإسلامية
اللغة: العربية
الصفحات: 220
حجم الملف: 4.51 ميجا بايت
نوع الملف: PDF

قراءة وتنزيل دُنیا اور آخرت کی حقیقت کتاب وسنّت کی روشنی میں pdf من موقع مكتبه إستفادة.