تنزيل وتحميل كتاِب آل رسول اور اصحاب رسول ایک دوسرے کے ثنا خواں pdf برابط مباشر مجاناً
وصف آل رسول اور اصحاب رسول ایک دوسرے کے ثنا خواں pdf
بعض لوگوں کے یہاں یہ غلط تصّور پایا جاتا ہے کہ صحابہ کرام اور آل بیت ایک دوسرے کی دشمنی دل میں چھپائے ہوئے تھے’ یہ دعوی بالکل بے بنیاد اور تاریخ کی تحریف ہے .بلکہ وہ تو ایسے ہیں جسکو اللہ نے بیان کیا ہے کہ : کہ وہ کافروں پر بڑے سخت اور آپس میں ایک دوسرے پررحم کرنے والے ہیں- سورة الفتح: 29 .
کتابِ مذکورمیں آلِ رسول کی طرف سے صحابہ کرام کی تعریف وتوصیف اور صحابہ کرام کی طرف سے آلِ رسول کی تعریف وتوصیف کے سلسلے میں نہایت ہی اہم نصوص پیش کیے گئے ہیں ’ جس سے واضح طور پر یہ بات معلوم ہوجاتی ہے کہ آل رسول اور اصحاب رسول اپنے دلوں میں ایک دوسرے کیلئے کافی محبت ومودت اور عزت رکھتے تھے.
مؤلف: | no data |
قسم: | الديانة الإسلامية |
اللغة: | العربية |
الصفحات: | 40 |
حجم الملف: | 6.81 ميجا بايت |
نوع الملف: |
قراءة وتنزيل آل رسول اور اصحاب رسول ایک دوسرے کے ثنا خواں pdf من موقع مكتبه إستفادة.