تنزيل وتحميل كتاِب آؤ قرآن سمجھیں pdf برابط مباشر مجاناً
وصف آؤ قرآن سمجھیں pdf
زیرنظرکتاب چند تربیتی کورس پرمشتمل ہے جو قرآن فہمی میں نہایت ہی مفید ومعاون ہے. اس کورس کے اہداف درج ذیل ہیں:
قرآن کو سمجھنا آسان ہوجائےٍ.
نماز کو مؤثر طرح سے پڑھنے کی عادت ہو.
قرآن سمجھ کر بار بار تلاوت کرنے کا شوق پیدا ہو.
قرآن سے تعامل سمجھ میں آئے.
ٹیم ورک یا اجتماعیت کی اسپرٹ پیدا ہو.
عربی زبان سیکھنے اور قرآن فہمی کے اس کورس میں فرق
فرق نمبر-1: صرف سننے اور پڑھنے پر توجہ
فرق نمبر-2: نماز سے ابتداء
فرق نمبر-3:الفاظ معانی پر زیادہ توجہ
فرق نمبر-4: صَرْف پر زیادہ زور’ نَحْو پرکم.
مؤلف: | عبد العزیز عبد الرّحیم |
قسم: | الديانة الإسلامية |
اللغة: | العربية |
الصفحات: | 81 |
حجم الملف: | 3.87 ميجا بايت |
نوع الملف: |
قراءة وتنزيل آؤ قرآن سمجھیں pdf من موقع مكتبه إستفادة.
الملكية الفكرية محفوظة لمؤلف الكتاب المذكور فى حالة وجود مشكلة بالكتاب الرجاء الإبلاغ .. أضغط هنا