تنزيل وتحميل كتاِب إعجاز سيد المرسلين في تذكرة زين العابدين في اللغة الأردية سوانح وسیرت امام زین العابدین علی بن حسین PDF برابط مباشر مجاناً
وصف إعجاز سيد المرسلين في تذكرة زين العابدين في اللغة الأردية سوانح وسیرت امام زین العابدین علی بن حسین PDF
Author, Analysts, Religious Scholar, Media Speakerاہل بیت کے مشہور امام اور سید الشہداء حسین بن علی مرتضی رضی اللہ عنہما کے نور نظر سیدنا زین العابدین علی بن حسین رضی اللہ عنہم کی سوانح حیات اور سیرت طیبہ پر سواد اعظم کی جانب سے لکھی جانے والی پہلی 800 صفحات پر محیط ضخیم وتحقیقی کتاب، جس میں صدیوں سے منقول کئی علمی امور کی اصلاح کے ساتھ ساتھ امام زین العابدین کی زندگی کے اہم گوشوں پر سیر حاصل بحث کی گئی ہے اس کی افادیت کا اندازہ مقدمہ کتاب کی مباحث سے بخوبی لگایا جاسکتا ہے
فی الحال کتاب کا مقدمہ پیش ھے کاپی رائٹ کی وجہ سے کچھ عرصہ بعد ان شاء اللہ مکمل کتاب بھی اپلوڈ کر دی جائے گی ۔
مؤلف: | Mufti Aijaz Bashir |
قسم: | سير وتراجم وحياة الأعلام من الناس |
اللغة: | الأردية |
الصفحات: | 40 |
حجم الملف: | 8.75 ميجا بايت |
نوع الملف: | |
تاريخ الإنشاء: | 29 أغسطس 2021 |
قراءة وتنزيل إعجاز سيد المرسلين في تذكرة زين العابدين في اللغة الأردية سوانح وسیرت امام زین العابدین علی بن حسین PDF من موقع مكتبه إستفادة.