Close

Istefada

تنزيل وتحميل كتاِب یونیورسٹی کینٹین میں pdf برابط مباشر مجاناً

 


تنزيل وتحميل كتاِب یونیورسٹی کینٹین میں pdf برابط مباشر مجاناً

وصف یونیورسٹی کینٹین میں pdf

 
یونیورسٹی کینٹین میں : یہ کتاب عالم عرب کے ممتاز عالم دین، بہت سی کتب کے مصنف اورعظیم دانشور ڈاکٹرعبدالرحمٰن عریفی حفظہ اللہ کا علمی شاہکار ہے۔ ان کی اچھوتی اور منفرد تحریریں عرب دنیا میں بے حد مقبول ہیں۔ زیر نظر کتاب عربی زبان میں صرخة في مطعم الجامعة کے نام سے لاکھوں کی تعداد میں شائع ہو کر لوگوں کے ہاتھوں داد تحسین حاصل کر چکی ہے۔ اس کتاب کا اردو ترجمہ یونیورسٹی کینٹین میں اس وقت آپ کے سامنے ہے۔ کتاب کا موضوع اسلام کی عزت مآب بیٹیوں کے چہرے کے پردہ کی افادیت اور ان کے گوہر عصمت کی حفاظت ہے۔ کتاب قرآنی آیات، شرعی دلائل، عبرت انگیز اور نصیحت آموز واقعات سے مزیّن ہے۔ عصر حاضر کی نوجوان نسل کے لیے یہ ایک شاندار تحفہ ہے۔ اس کتاب کے مطالعے سے مسلم بیٹیاں اور بیٹے صراط مستقیم پر گامزن ہونے میں سہولت محسوس کریں گے۔ اسی راہ پر چلنے میں ہی امت کی عظمت گم گشتہ کی بازیابی ہو سکتی ہے۔ کتاب کا اردو ترجمہ حافظ قمر حسن نے کیا ہے جو بہت رواں اور سلیس ہے۔ پروف خوانی اور تخریج کے فرائض حافظ ندیم اور مولانا عبد الرحمن نے انجام دئے ہیں – ع۔م

مؤلف: محمد بن عبد الرحمن عریفی
قسم: الديانة الإسلامية
اللغة: العربية
الصفحات: 64
حجم الملف: 21.05 ميجا بايت
نوع الملف: PDF

قراءة وتنزيل یونیورسٹی کینٹین میں pdf من موقع مكتبه إستفادة.




Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

لقد اكتشفنا أنك تستخدم ملحقات لمنع الإعلانات. يرجى دعمنا عن طريق تعطيل مانع الإعلانات.