تنزيل وتحميل كتاِب مشکو rsquo ۃ المصابیح pdf برابط مباشر مجاناً
وصف مشکو rsquo ۃ المصابیح pdf
مشکو’ۃ المصابیح : زیرنظرکتاب حدیث نبوی صلى الله عليه وسلم کے مشہوراورمتداول مجموعے مشکاۃ المصابیح کا اردو ترجمہ ہے جوپانچ جلدوں پرمشتمل چھ ہزارچورانوے احادیث نبوی صلى الله عليه وسلم کا انمول ذخیرہ ہے جنہیں امام بغوی رحمہ اللہ نے حدیث کی مشہورکتابوں سے منتخب کرکےاسکا نام مصابیح السنۃ رکھا تھا اسکے بعد امام تبریزی نے مصابیح السنۃ کی تکمیل کرتے ہوئے اسمیں کچہ اضافہ کیا اوراسکا نام مشکاۃ المصابیح رکھا۔ اس ترجمہ میں حتىٰ المقدور یہ کوشش کی گئی ہے کہ نہایت سلیس اورعام فہم ہو، نیزمقصود پرحاوی ہو۔اس کے ساتھ ضعیف احادیث کے متعلق آگاہ کیا گیا ہے اورضعیف احادیث کی طرف نشاندھی کرتے ہوئے اسماء رجال کے مشہورومستند کتاب کے حوالہ جات ذکرکئےٍ گئے ہیں اوراگرکسی حدیث میں کوئی ابہام یا اشکال ہے تونہایت اختصارکے ساتھ اسکی وضاحت کرتے ہوئے مشہورشروح أحادیث اوردیگرمتعلقہ کتب سے حوالہ جات بھی نقل کئے گئے ہیں اورمتون احادیث میں آنے والی آیات کی تخریج اوران کی ہرجلد کے آخرمیں علیحدہ سے فہرست تیا رکردی گئی ہے نیزمذہبی تعصب سے بالاترہوکراختلافی مسائل پربحث سے گریزکیا گیا ہے
مؤلف: | محمد بن عبد اللہ خطیب تبریزی |
قسم: | الديانة الإسلامية |
اللغة: | العربية |
الصفحات: | 664 |
حجم الملف: | 24.18 ميجا بايت |
نوع الملف: |
قراءة وتنزيل مشکو rsquo ۃ المصابیح pdf من موقع مكتبه إستفادة.