Close

Istefada

تنزيل وتحميل كتاِب صحابہ کرام کا تعارف قرآن اور اہل بیت کے اقوال کی روشنی میں pdf برابط مباشر مجاناً

 


تنزيل وتحميل كتاِب صحابہ کرام کا تعارف قرآن اور اہل بیت کے اقوال کی روشنی میں pdf برابط مباشر مجاناً

وصف صحابہ کرام کا تعارف قرآن اور اہل بیت کے اقوال کی روشنی میں pdf

 
زیرنظر کتاب میں صحابہ کرام کی مقدس جماعت کے مقام ومرتبہ کو واضح کیا گیا ہے ’کیونکہ جوشخص کسی سے محبت کرتا ہے تو اسکے احباب سے بھی محبت کرتا ہے ، اور انکے دشمنوں کو اوران سے بغض ونفرت رکھنے والوں کو وہ ناپسند کرتا ہے ’ یہ اس دنیا کی سنت ہے’ اس سے کوئی بھی مستثنى نہیں ہوسکتا ہے.ہم صحابہ کرام سے محبت کرتے ہیں’ اور ہراس شخص سے محبت کرتے ہیں جس سے نبی کریم صلى اللہ علیہ وسلم نے محبت کی ہے’ اس لئے کہ ہمارے دین کی بنیاد ہے: اللہ کیلئے اسکے اولیاء سے محبت کرنا اور اسی کیلئے اسکے اعداء سے دشمنی رکھنا. نہایت مفید کتاب ہے ضرور پڑھیں.

مؤلف: عبد الله بن جوران الخضير
قسم: الديانة الإسلامية
اللغة: العربية
الصفحات: 101
حجم الملف: 3.22 ميجا بايت
نوع الملف: PDF

قراءة وتنزيل صحابہ کرام کا تعارف قرآن اور اہل بیت کے اقوال کی روشنی میں pdf من موقع مكتبه إستفادة.




Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

لقد اكتشفنا أنك تستخدم ملحقات لمنع الإعلانات. يرجى دعمنا عن طريق تعطيل مانع الإعلانات.