Close

Istefada

تنزيل وتحميل كتاِب سُنن ابوداود pdf برابط مباشر مجاناً

 


تنزيل وتحميل كتاِب سُنن ابوداود pdf برابط مباشر مجاناً

وصف سُنن ابوداود pdf

 
سُنن ابوداود اردو : سنن ابوداود اہل سنت وجماعت کے نزدیک چھ مشہور حدیث کی کتابوں میں سے تیسری اہم کتاب ہے جس میں امام ابوداود رحمہ اللہ نے فقہی ابواب کے اعتبار سے احکام سے متعلق 5274 حدیثیں جمع فرمائی ہیں، البتہ بخاری مسلم رحمہما اللہ کی طرح اس میں صحت کا التزام نہیں کیا ہے بلکہ اسمیں صحیح ،حسن کے ساتھ کچھ ضعیف حدیثیں بھی ذکر کردی ہیں۔
اس عظیم اور مستند ذخیرہ حدیث کو عمار عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ نے آسان اردو قالب میں ڈھالا ہے اور مختلف شروحات سے استفادہ کرکے ہر حدیث کے ساتھ مناسب فوائد بھی ذکر کردیا ہے۔ احادیث کی تخریج وتحقیق کا کام حافظ زبیرعلی زئی ۔رحمہ اللہ۔ نے انجام دیا ہے۔ اور حافظ صلاح الدین یوسف حفظہ اللہ کی نظرثانی ، تنقیح اور مفید اضافوں نے اس کتاب کی افادیت کو دوچند کردیا ہے۔ ۔طالبان علومِ نبوت کیلئے یہ کتاب ایک بیش بہا علمی تحفہ ہے۔ رب کریم کتاب کے مؤلف، مترجم، محقق ، ناشر، مراجع کو جزائے خیر دے ، اور جملہ قارئین کے لئے اس کے نفع کو عام کرے۔ اور ہم سب کو نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت کو اپنی زندگی میں حرزِجاں بنانے کی توفیق دے۔آمین!

مؤلف: أبو داود السجستاني
قسم: الديانة الإسلامية
اللغة: العربية
الصفحات: 878
حجم الملف: 17.51 ميجا بايت
نوع الملف: PDF

قراءة وتنزيل سُنن ابوداود pdf من موقع مكتبه إستفادة.




Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

لقد اكتشفنا أنك تستخدم ملحقات لمنع الإعلانات. يرجى دعمنا عن طريق تعطيل مانع الإعلانات.