Close

Istefada

تنزيل وتحميل كتاِب دن اور رات میں 1000سے زیادہ سنّتیں pdf برابط مباشر مجاناً

 


تنزيل وتحميل كتاِب دن اور رات میں 1000سے زیادہ سنّتیں pdf برابط مباشر مجاناً

وصف دن اور رات میں 1000سے زیادہ سنّتیں pdf

 
دن اور رات میں 1000 سے زیادہ سنّتیں :ہر مسلمان کی یہ خواہش ہوتی ہے کہ وہ اپنی زندگی کو اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے اعمال وافعال سے مزین کرے اور اپنی صبح سے لے کر شام تک کی زندگی کو احادیث وسنن کی روشنی میں بسر کرے۔ شیخ خالد الحسینان نے اس موضوع پر ایک نہایت ہی مفید کتابچہ مرتب کیا ہے جس میں انہوں نے 24گھنٹے میں اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی طہارت، نماز،نشست وبرخاست، قیام وطعام ، سفر وحضر، حرکات وسکنات، رہن سہن اور سونے وجاگنے سے متعلق ایک ہزار سے زائد سنن جمع کی ہیں ۔ اس کتابچے کی یہ امتیازی خصوصیت ہے کہ اس میں صحیح اور مستند روایات سے استفادہ کیا گیا ہے۔ اللہ تعالیٰ ہم سب کو اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی زندگی کو نمونہ بنانے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین! ك س

مؤلف: خالد بن سلیمان الحسینان
قسم: الديانة الإسلامية
اللغة: العربية
الصفحات: 101
حجم الملف: 1.77 ميجا بايت
نوع الملف: PDF

قراءة وتنزيل دن اور رات میں 1000سے زیادہ سنّتیں pdf من موقع مكتبه إستفادة.




Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

لقد اكتشفنا أنك تستخدم ملحقات لمنع الإعلانات. يرجى دعمنا عن طريق تعطيل مانع الإعلانات.