Close

Istefada

تنزيل وتحميل كتاِب خُطباتِ حرمین خطباتِ جمعہ مدینہ منوّرہ سن 1422ھ pdf برابط مباشر مجاناً

 


تنزيل وتحميل كتاِب خُطباتِ حرمین خطباتِ جمعہ مدینہ منوّرہ سن 1422ھ pdf برابط مباشر مجاناً

وصف خُطباتِ حرمین خطباتِ جمعہ مدینہ منوّرہ سن 1422ھ pdf

 
خُطباتِ حرمین خطباتِ جمعہ مدینہ منوّرہ،سن 1422ھ :حرمین شریفین کے اس زرّیں سلسلہ میں ’’خطبات جمعہ مدینہ منوّرہ،سن 1422ھ جلد دوم ‘‘ قارئین کی خدمت میں پیش کرتے ہوئے ہم فخروسعادت محسوس کررہے ہیں،خطباتِ جمعہ کا یہ مجموعہ حرم نبوی کی درج ذیل نامورخطباء پرمشتمل ہے: 1۔فضیلۃ الشیخ ڈاکٹرعلی بن عبد الرحمن الحذیفی 2۔فضیلۃ الشیخ ڈاکٹر حسین بن عبد العزیز آل شیخ 3۔فضیلۃ الشیخ صلاح بن محمد البدیر 4۔ فضیلۃ الشیخ ڈاکٹر عبد الباری الثبیتی 5۔فضیلۃ الشیخ ڈاکٹر عبد المحسن القاسم حفظہم اللہ ، خُطباتِ جمعہ اور دروس مساجد کے لئے یہ ایک بہترین راہنما کتاب ہے، ضرور استفادہ حاصل کریں۔ترجمہ وتفہیم: شیخ مولانا محمد منیرقمرحفظہ اللہ تحقیق وتخریج: حافظ شاہد محمود حفظہ اللہ ناشر: مکتبہ کتاب وسنّت ریحان چیمہ،ڈسک،پاکستان۔

مؤلف: أبو عدنان محمد منير قمر
قسم: الديانة الإسلامية
اللغة: العربية
الصفحات: 643
حجم الملف: 12.56 ميجا بايت
نوع الملف: PDF

قراءة وتنزيل خُطباتِ حرمین خطباتِ جمعہ مدینہ منوّرہ سن 1422ھ pdf من موقع مكتبه إستفادة.




Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

لقد اكتشفنا أنك تستخدم ملحقات لمنع الإعلانات. يرجى دعمنا عن طريق تعطيل مانع الإعلانات.