Close

Istefada

تنزيل وتحميل كتاِب خُطباتِ حرمین خطبات جمعہ مکہ مکرّمہ سن 1422ھ pdf برابط مباشر مجاناً

 


تنزيل وتحميل كتاِب خُطباتِ حرمین خطبات جمعہ مکہ مکرّمہ سن 1422ھ pdf برابط مباشر مجاناً

وصف خُطباتِ حرمین خطبات جمعہ مکہ مکرّمہ سن 1422ھ pdf

 
خُطباتِ حرمین خطبات جمعہ مکہ مکرّمہ،سن 1422ھ : خطباتِ حرمین شریفین کے اس زرّیں سلسلہ میں’’ خطبات جمعہ مکہ مکرمہ سن1422ھ‘‘ قارئین کی خدمت میں پیش کرتے ہوئے ہم فخروسعادت محسوس کررہے ہیں،خطبات جمعہ کا یہ مجموعہ حرم مکّی کی درج ذیل نامورخطباء پرمشتمل ہے:1۔عزت مآب فضیلۃ الشیخ ڈاکٹر عبد الرحمن السدیس 2۔فضیلۃ الشیخ ڈاکٹرسعودالشریم 3۔فضیلۃ الشیخ ڈاکٹرصالح بن حمید 4۔فضیلۃ الشیخ محمد بن عبد اللہ السبیلؒ 5۔فضیلۃ الشیخ ڈاکٹر اُسامہ خیاط 6۔فضیلۃ الشیخ ڈاکٹرعمربن محمدالسبیًل حفظہم اللہ ،خُطباتِ جمعہ اور دروس مساجد کے لئے یہ ایک بہترین راہنما کتاب ہے، ضرور استفادہ حاصل کریں۔ترجمہ وتفہیم: شیخ مولانا محمد منیرقمرحفظہ اللہ تحقیق وتخریج: حافظ شاہد محمود حفظہ اللہ ناشر: مکتبہ کتاب وسنّت ریحان چیمہ،ڈسک،پاکستان

مؤلف: no data
قسم: الديانة الإسلامية
اللغة: العربية
الصفحات: 561
حجم الملف: 11.18 ميجا بايت
نوع الملف: PDF

قراءة وتنزيل خُطباتِ حرمین خطبات جمعہ مکہ مکرّمہ سن 1422ھ pdf من موقع مكتبه إستفادة.




Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

لقد اكتشفنا أنك تستخدم ملحقات لمنع الإعلانات. يرجى دعمنا عن طريق تعطيل مانع الإعلانات.