Close

Istefada

تنزيل وتحميل كتاِب خواتین اور رمضان المبارک pdf برابط مباشر مجاناً

 


تنزيل وتحميل كتاِب خواتین اور رمضان المبارک pdf برابط مباشر مجاناً

وصف خواتین اور رمضان المبارک pdf

 
یہ کتاب سعودی عرب کے ممتاز عالم دین ،شیخ ابو الحسن بن علی العلی امام وخطیب جامع الناصریہ کے ان مختصر دروس کا مجموعہ ہے جو انہوں نے رمضان المبارک میں ہر رات نماز عشاء کی اذان اور اقامت کے درمیانی وقفے میں آٹھ دس منٹ کے لئے خواتین سے مخاطب ہوکر دئیے، اس تجربے پر انہوں نے برسوں عمل کرکے اسے مفید پایا تو تحریری شکل بھی دے دی، ان درسوں میں انہوں نے مختصر انداز میں ان تمام دینی مسائل کا احاطہ کرنے کی کوشش کی ہے جن کا تعلق خواتین اور رمضان المبارک سے ہے۔ ترجمہ: حمید اللہ انعام اللہ سلفی

مؤلف: ابو انس حسین بن علی العلی
قسم: الديانة الإسلامية
اللغة: العربية
الصفحات: 99
حجم الملف: 2.48 ميجا بايت
نوع الملف: PDF

قراءة وتنزيل خواتین اور رمضان المبارک pdf من موقع مكتبه إستفادة.