Close

Istefada

تنزيل وتحميل كتاِب بائبل اور قرآن جدید سائنس کی روشنی میں pdf برابط مباشر مجاناً

 


تنزيل وتحميل كتاِب بائبل اور قرآن جدید سائنس کی روشنی میں pdf برابط مباشر مجاناً

وصف بائبل اور قرآن جدید سائنس کی روشنی میں pdf

 
مشہور عالمی مقرر ڈاکٹر ذاکر نائیک اور عیسائی ڈاکٹر ولیم کیمبل کے درمیان ہونے والا ایک عظیم الشان مناظرہ جس کا موضوع تھا بائبل اور قرآن جدید سائنس کی روشنی میں-جس میں ڈاکٹر ذاکر نائیک نے قرآنی اور سائنسی دلائل کے ساتھ قرآن کی اہمیت،حجیت اور موجودہ دور میں لوگوں کی راہنمائی کرنے والی کتاب ثابت کیا ہے اور بائبل کی تحریفات اور جز وقتی کتاب ہونے کو دلائل سے ثابت کیا ہے-نیز قرآن پر کئے جانے والے سائنس کی بنیاد پر اعتراضات کے بھرپور اور شافی جوابات دئے ہیں۔تقابل ادیان کے موضوع سے شغف رکھنے والے احباب کیلئے بہترین دعوتی ہتھیار ہے۔

مؤلف: ذاكر نايك
قسم: الديانة الإسلامية
اللغة: العربية
الصفحات: 130
حجم الملف: 1.69 ميجا بايت
نوع الملف: PDF

قراءة وتنزيل بائبل اور قرآن جدید سائنس کی روشنی میں pdf من موقع مكتبه إستفادة.




Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

لقد اكتشفنا أنك تستخدم ملحقات لمنع الإعلانات. يرجى دعمنا عن طريق تعطيل مانع الإعلانات.